
امریکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے چہرے پر بھی کپتان کو دیکھ کر مسکان آ گئی، امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی وزیراعظم عمران خان سے خوش گوار انداز میں ملاقات کی۔
میلانیا ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر میں بھی اپنے خوشگوار لمحات کا اظہار کیا ہے۔
Great to have Prime Minister @ImranKhanPTI of Pakistan at the @WhiteHouse today! pic.twitter.com/W4ChxxfwQp
— Melania Trump (@FLOTUS) July 22, 2019
میلانیا ٹرمپ نے وزیراعظم اور ٹرمپ کے ہمراہ فوٹو اسیشن بھی کرایا، جس میں میلانیا کا مسکراتا چہرے پر صاف لکھا تھا کہ انہیں وزیراعظم پاکستان سے مل کر خوشی ہوئی۔
وزیراعظم سے ملاقات میں امریکی خاتون اول نے انہیں خوش آمدید کہا تو ساتھ ہی اظہار مسرت بھی کیا اور کہا کہ انہیں وزیراعظم کو وائٹ ہاؤس میں دیکھ کر اچھا لگا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LA7aeL
0 comments: