Thursday, July 4, 2019

غربت کے خاتمے کے قومی پروگرام کا افتتاح آج

غربت کے خاتمے کے قومی پروگرام کا افتتاح آج
غربت کے خاتمے کے قومی پروگرام کاافتتاح آج اسلام آباد میں ہورہاہے۔

پروگرام سے چارسال کے عرصے میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

اس سے پہلے اسلام آباد میں ایک اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو قومی پروگرام کے مختلف پہلوئوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YtvLEJ

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times