Thursday, July 25, 2019

عراقی اسلامک سپریم کونسل کے سربراہ کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

عراق میں اسلامک سپریم کونسل کے سربراہ شیخ ڈاکٹرحمام حمودی
عراق میں اسلامک سپریم کونسل کے سربراہ شیخ ڈاکٹرحمام حمودی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔

اسلام آباد میں انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز میں رابطہ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے اور اسے اقوام متحددہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

ڈاکٹرحمودی نے کہاکہ اس دیرینہ مسئلے کو پُرامن طریقے سے سیاسی ذرائع سے حل کرنے کے لئے پاکستان اوربھارت کے درمیان مذاکرات بہترین راستہ ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2MesLZr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times