Tuesday, July 9, 2019

چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
پاک فوج اور سول انتظامیہ چترال میں گولون کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد اور بچائو کی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل آصف غفور نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ متاثرہ افراد کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے محفوظ مقامات پر پہنچایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ متاثرین کو خیمے اور راشن فراہم کیا جارہا ہے جبکہ انہیں طبی سہولتوں کی فراہمی کے لئے میڈیکل ٹیمیں بھی موجود ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2LMrvN5

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times