Monday, July 22, 2019

بلوچستان: میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جان بحق،7 زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جان بحق،7 زخمی ہو گئےشدید فائرنگ سے علاقے میں کشیدگی،لیویز کی نفری علاقے کے لئے روانہ



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2JVI7zy

0 comments:

Popular Posts Khyber Times