Thursday, June 20, 2019

چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا پہنچ گئے
چین کے صدرشی جن پنگ شمالی کوریا کے رہنما کِم جانگ اُن کے ساتھ مذاکرات کے لئے پیانگ یانگ پہنچ گئے ہیں۔

صدر شی پہلے چینی رہنما ہیں جوچودہ سال میں پہلی بار شمالی کوریا کا دورہ کررہے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2RoSKOA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times