
ذرائع کے مطابق شعیب ملک نے کہاہے کہ بیس سال سے ملک کی خدمت کررہا ہوں، وائر ل ویڈیو 13جون کی ہے نہ کہ 15جون کی۔ انہوں نے کہا کہ دکھ اس بات کا ہے کہ ذاتی زندگی کے معاملات کی بھی وضاحت دینی پڑتی ہے ۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں شعیب ملک اور ثانیہ مرزا قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اور شیشہ نوش فرما رہے تھے۔
Shoaib Malik , Imam Ul Haq ' Wahab Riaz were busy last night in sheesha Club
— Chicken-Box (@chickenbox42) June 16, 2019
How on earth are you doing this before all important match @mirzaiqbal80 @aaliaaaliya @hashmi_shahid @DanishAnisShaik @rasheedshakoor @GhaffarDawnNews pic.twitter.com/fDZeplQcpI
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ZErjDt
0 comments: