Saturday, June 1, 2019

مودی اب ٹرمپ کی منتیں کرنے لگا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا نے بھارت کیساتھ ترجیحی تجارت کا معاہدے ختم کرنے کا اعلان کردیا، فیصلے کا اطلاق 5جون سے ہو گا۔

ذررائع کے مطابق وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ امریکا نے بھارت کو دیا گیا ترجیحی تجارتی ملک کا درجہ ختم کردیاہے، فیصلے کا اطلاق 5 جون سے ہوگا۔

بھارت کے جی ایس پی درجے ختم کرنے کا اعلان امریکی صدرٹرمپ نے کیا، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ بھارت امریکا کو اپنی منڈیوں تک مناسب رسائی فراہم کرنے کا یقین دلانے میں ناکام ہوا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MnWQYl

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times