Sunday, June 23, 2019

ڈالر کی پروان رُکنے کا نام ہی نہیں لے رہی

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
پاکستان میں مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کو پریشان کر رکھا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے معیشت کی بحالی کی کوششیں جاری ہیں تاہم نئے ٹیکسز کی بھرمار کے باعث اپوزیشن بھی حکومت کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہاں قابل ذکر امر یہ ہے کہ آج کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں 7 پیسے اضافہ ہو گیاہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 156.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج سے بھی اچھی خبریں نہیں آرہی کیونکہ کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ کو مندی کا سامنا ہے۔

100 انڈیکس میں 258 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث انڈیکس 34 ہزاور 867 پر پہنچ گیا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2L5cyFA

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times