Thursday, June 27, 2019

ورلڈکپ: بھارت کا کالی آندھی کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

واضح رہے کہ ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 6 میچوں میں سے اب تک ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ بھارت نے 5 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی ہے۔
مانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

میچ کیلئے بھارتی ٹیم کی قیادت ویرات کوہلی کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں لوکیش راہول، روہت شرما، وجے شنکر، مہندرا سنگھ دھونی، کیدر جادھو، ہردیک پانڈیا، محمد شامی، کلدیپ یادیو، یوزویندرا چھاہل اور جسپریت بمرا شامل ہیں

 

ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت جیسن ہولڈر کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں کرس گیل، سنیل ایمبریس، شائی ہوپ، نکولس پورن، شمرون ہیت مائر، کارلوس بریتھ ویٹ، فیبین ایلن، کیمار روچ، شیلڈن کوٹریل اور اوشین تھامس کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے 6 میچوں میں سے اب تک ایک ہی میچ میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ بھارت نے 5 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YmzdBa

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times