Sunday, June 16, 2019

ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل ابرِ رحمت برسنے لگا

پاک بھارت میچ سے قبل بوندا باندی ہورہی ہے
پاک بھارت میچ سے قبل بوندا باندی یوگئی ہے۔

سرفراز الیون آج اپنے روایتی حریف بھارت سے ٹکرا کر تاریخ رقم کرنے جارہے ہیں، پاکستان اور بھارت کے مابین میچ پاکستانی وقت کے مطابق آج دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

پاکستان اور بھارت کے میچ کا سب کو انتظار ہے، جہاں کروڑوں شائقین ٹی وی اسکرین کے سامنے اس میچ کے منتظر ہیں، وہیں ہزاروں مانچسٹر پہنچ چکے ہیں، پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کیلئے منہ مانگے پیسے وصول کئے گئے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MT9oHs

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times