
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج (منگل) شام محکمہ موسمیات کراچی میں ہوگا جس میں شوال المکرم 1440ہجری کا چاند نظر آنے یانہ آنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ چاند نظرآنے کے بارے میں شواہد اکٹھے کرنے کے لئے زونل اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wBeGfH
0 comments: