Sunday, June 16, 2019

چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا اوپنر آئے گا تو کرکٹ کا حال بےحال ہوگا: سکندر بخت

سابق کرکٹر سکندر بخت اور چیف سلیکٹر انضمام الحق
سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ تو ہوگا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکندر بخت نے کہا ہے کہ جب چیف سلیکٹر کا بھتیجا اور بھانجا اوپنر آئے گا تو مفادات کا ٹکراﺅ تو ہوگا۔

انہوں نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جب ایک بندہ پی سی بی کا چیف سلیکٹر بھی ہے اور وہ جاکر پیسے لیکر فرنچائز کا سلیکٹر بھی بن جاتا ہے تو اس کو ایک کام کرنا چاہئے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2FeP5hz

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times