
عید الفطر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے قوم کو عید کی مبارکباد دی ہے -
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے عید کی نماز نیول کمپلیکس میں ادا کی، عید کی نماز کے بعد نیول چیف کی مختلف شعبہ جات بشمول سرونگ اور ریٹائرڈ افراد سے ملاقاتیں کیں۔
ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ عید کے پرمسرت موقعہ پر اللہ تعالیٰ ہم پر رحمتیں نازل فرمائے اور ہمیں ایمانِ کامل کی نعمت سے نوازے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wFhjNu
0 comments: