Wednesday, June 19, 2019

آرمی چیف پانچ روزہ دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوں گے

آرمی چیف پانچ روزہ دورے پر آج برطانیہ روانہ ہوں گے
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج پانچ روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج پانچ روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوں گے ۔ آرمی چیف کے ہمراہ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور اوردیگر اعلی افسران بھی برطانیہ جائیں گے۔

جنرل قمر جاوید باجوہ برطانیہ میں عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/31E2Akp

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times