Tuesday, June 18, 2019

امیر قطر خوشخبری لے کر آرہے ہیں پاکستان

امیر قطر تمیم بن حمد الثانی
قطر پاکستان میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی سرمایہ کاری کے لئے تیار ہوگیا اور امیر قطر تمیم بن حمد الثانی کے دورہ پاکستان کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، وہ اتوار کو پاکستان تشریف لائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق امیر قطر تمیم بن حمد الثانی اتوار کو پاکستان کا دورہ کریں گے، اس موقع پر 22 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

خیال رہے کہ اس قبل سعودی عرب 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے کر چکا ہے۔

امیر قطر تمیم بن حماد الثانی کے دورے کا دورانیہ ابھی طے کیا جارہا ہے۔ امیر قطر کے ساتھ اعلیٰ سطح وفد بھی پاکستان آئے گا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2XjQNZ8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times