
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا۔
ڈالر کی قدر میں ایک روپے 10 پیسے کااضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 154 روپے ہوگئی۔
گزشتہ روز بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، عید کے بعد سے ڈالر کی قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوچکا ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2ZpH8gO
0 comments: