Saturday, June 15, 2019

جنوبی سوڈان میں تقریباً 70لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کاسامنا

جنوبی سوڈان میں تقریباً 70لاکھ افراد کو شدید غذائی قلت کاسامنا
جنوبی سوڈان میں تقریباً سترلاکھ افراد شدید قحط سالی کا شکار ہیں۔

سوڈان کی حکومت اور اقوام متحدہ کے تین اداروں کی رپورٹ کے مطابق یہ انتباہ پانچ سالہ خانہ جنگی کے خاتمے کے لئے جنوبی سوڈان کے متحارب فریقوں کے درمیان کمزور امن معاہدہ طے پانے کے تقریباً نوماہ بعد سامنے آیا ہے۔

رپورٹ میں اس بدترین صورتحال کی وجہ خوراک کی قلت کوقراردیا گیا ہے جس میں بارشوں کی کمی، معاشی بحران اور برسوں سے جاری لڑائی میں چارلاکھ افراد کی ہلاکت کے باعث شدت آگئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2MZa266

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times