
ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی فوج نے فوری رد عمل دینے سے گریز کیا ہے۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق، پاسدران انقلاب نے امریکی ڈرون مار گرایا، امریکی ڈرون کوایرانی صوبے ہرمزگان کی حدود میں نشانہ بنایا گیا، گرائے گئے امریکی ڈرون کا ماڈل آر کیو4 گلوبل ہاک تھا۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق، امریکی فوج نے فوری رد عمل دینے سے گریز کیا ہے۔
یاد رہے کہ خلیج عمان میں 2آئل ٹینکرز پر حملے کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے، جبکہ ایران نے امریکی الزام کی تردید کردی۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WPPuBI
0 comments: