Friday, June 21, 2019

سال کا طویل ترین دن 15 گھنٹے، مختصر ترین رات 9 گھنٹے

سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات
آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق آج رواں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق کل سے دن کا دورانیہ کم اور رات کا دورانیہ بڑھتے بڑھتے 22 ستمبر کودن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہو جائے گا۔ 21 جون کو سورج کی روشنی کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہو گا۔

اس کے بعد 23 ستمبر سے راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے جبکہ 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2N0wOL8

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times