
معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کل افطارکے نام پرموروثی سیاسی آمریتوں کی اگلی نسلوں کومنتقلی کی تقریب تھی، جہاں لوٹ مارکے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیاگیا۔
قصیدہ گو اور دربان موروثی سیاسی آمریت کے ہاتھ پر بیعت کی گردانیں پڑھنا شروع کر دیں گے۔ غلامی میں نہیں جانے دیں گے۔ عمران خان قوم کو غلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) May 20, 2019
انہوں نے کہا کہ قصیدہ گو،دربان موروثی سیاسی آمریت کے ہاتھ پربیعت کی گردانیں پڑھنا شروع کردینگے۔
معاون خصوصی نے کہا کہ قوم کوغلامی میں نہیں جانے دیں گے،عمران خان قوم کوغلام ابن غلام بنانے سے بچانے کی جدوجہد کررہے ہیں۔أ
کل افطار کے نام پر موروثی سیاسی آمریتوں کی اگلی نسلوں کو منتقلی کی تقریب تھی جہاں لوٹ مار کے مال کے تحفظ کا تجدید عہد کیا گیا۔
— Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) May 20, 2019
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VAtMMz
0 comments: