
آرمی چیف سے افغان مشیر قومی سلامتی حمد اللہ نے ملاقات کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے معاملات اور علاقائی امن وسلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک افغان بارڈر منیجمنٹ سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ جبکہ افغان مصالحتی عمل سے متعلق امور بھی زیر بحث لائے گئے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2I5cQZT
0 comments: