Thursday, May 23, 2019

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کا پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلا جا رہا ہے

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ خواتین کرکٹ ٹیم:پانچواں ٹی ٹونٹی آج کھیلاجارہاہے
پاکستان اورجنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اورآخری ٹی ٹونٹی میچ آج (جمعرات) بینونی میں کھیلاجارہاہے۔

میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام چاربجے شروع ہوگا۔

پانچ میچوں کی سیریزدو۔ دو سے برابرہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2QkbaPL

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times