
تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں مریم نواز نے ایف آئی اے کی جانب سے امیر مقام کے بیٹےاشتیاق احمد کی گرفتاری پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پشاور میٹرو میں اربوں کی کرپشن نظر نہیں آ تی؟؟
Arrest of son of Ameer Muqam by FIA at the behest of his political rivals is blatant political victimisation.
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 14, 2019
پشاور میٹرو میں اربوں کی کرپشن نظر نہیں آ تی؟ فکر نا کرو تمہارا یوم حساب بھی قریب ہے۔ ہمارے خلاف تو کچھ نہیں نکلا، تمہارے خلاف تو انبار لگے پڑے ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے خلاف تو کچھ نہیں نکلا، تمہارے خلاف تو انبار لگے پڑے ہیں، فکر نا کرو تمہارا یوم حساب بھی قریب ہے۔
واضح رہے گذشتہ شب ایف آئی اے نے شانگلہ الپوری روڈ میں مبینہ کرپشن کے الزام میں لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کیا تھا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2E9pmpZ
0 comments: