
چین کے نائب صدر وانگ قیشان پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
دورے کے دوران چینی نائب صدر صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے الگ الگ ملاقاتیں کریںگے۔ پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پردستخط اور منصوبوں کا آغاز کریںگے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wk5e00
0 comments: