Saturday, May 4, 2019

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پرناردرن لائٹ انفینٹری کا دورہ

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پرناردرن لائٹ انفینٹری کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کنٹرول لائن پر ناردرن لائٹ انفینٹری کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اورجذبے کو سراہا
آرمی چیف نے بھارتی اشتعال انگیزی پر موثر جوابی حکمت عملی پرخراج تحسین پیش کیا۔
آرمی چیف نے کہا کہ ملک کو درپیش سیکیورٹی اور دفاعی چیلنجز سے آگاہ ہیں، کسی بھی محاذ پر ہر خطرے کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتےہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2UWynIJ

0 comments:

Popular Posts Khyber Times