
وزیراعظم عمرا ن خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمرا ن خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی۔
ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔ ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Eas66t
0 comments: