Monday, May 27, 2019

کرتارپور راہداری پر پاک بھارت تکنیکی ماہرین کی ملاقات، سیلابی پانی کی نکاسی کے اقدامات پر غور

کرتارپور راہداری
کرتارپور راہداری پر پاک بھارت تکنیکی ماہرین کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں کرتارپور راہداری کی سطح اور سیلابی پانی کی نکاسی کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

کرتار پورراہداری پر پاک بھارت تکنیکی ماہرین کی ملاقات تین گھنٹے سے زائد وقت تک زیرو پوائنٹ کرتار پور پر ہوئی۔ بات چیت میں بھارت کی جانب سے بی ایس ایف، وزارت داخلہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام شریک ہوئے جبکہ پاکستان کی جانب سے این ایچ اے، داخلہ، ایف آئی اے اور دیگر حکام نے نمائندگی کی۔

ملاقات کرتارپور راہداری کی سطح اور سیلابی پانی کی نکاسی کے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HGbSo6

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times