Monday, May 20, 2019

آرمی چیف سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات

آرمی چیف سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں خطے کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VQFDev

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times