
عالمی کرکٹ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، محمد عامر، آصف علی اور وہاب ریاض سکواڈ کا حصہ بن گئے۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق نے سرفراز احمد کی قیادت میں15رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔فخر زمان ،امام الحق، آصف علی، محمد حفیظ، بابر اعظم، سرفراز احمد، حارث سہیل، شعیب ملک،عماد وسیم،شاداب خان،حسن علی،شاہین شاہ آفریدی،محمد عامر،وہاب ریاض اور محمد حسن سکواڈ میں شامل ہیں۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2JtJ589
0 comments: