Monday, May 20, 2019

یوکرین کے نئے منتخب صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا علان

 یوکرین کے نئے منتخب صدر کا پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا علان
مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کو پہلا ہدف قرار دیا۔ یوکرین میں نئے منتخب صدر والڈویمر زیلینسکی نے پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے۔

اپنے فیصلے کااعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کا پہلا ہدف مشرقی یوکرین میں جنگ بندی کرانا ہے۔ یوکرین کے صدر نے کہا کہ روس کے ساتھ مذاکرات صرف یوکرینی علاقے اور جنگی قیدیوں کی واپسی کے بعد ہوسکتے ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WOrrz3

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times