
تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی حال ہی میں ترکی سے کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن کے بارے میں افواہیں پھیلائی گئیں کہ انہوں نے منگنی کر لی ہے تاہم بعد ازاں اداکارہ کی جانب سے ان رپورٹس کی تردید کر دی گئی اور وہ وہاں ایک دوست کی شادی میں شرکت کیلئے گئی تھیں تاہم اب ان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین ششدر رہ گئے ہیں ۔
یہ ویڈیو ٹویٹر صارف ” سعدیہ “ کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں سٹیج پر ماہرہ خان کے ساتھ اداکار شہریار منور کھڑے ہیں جبکہ ماہرہ خان نے سیاہ اور لال رنگ کا انتہائی خوبصورت لباس پہن رکھا ہے اور اس کے سات انہوں نے قدآور ’پوچھا‘ پکڑ رکھا ہے جس کے ساتھ وہ سٹیج کی صفائی کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔
Time like these when I am prpud of being a Mahira Khan stan. This woman here is THE MAHIRA KHAN,The super star mopping on sets.Her set workers call her mazdoor khan. No wonder who she is touching the stars up there.
— sadia. (@sadiasays_) May 10, 2019
In a world full of Saboor Aly,Be a Mahira Khan.? pic.twitter.com/Xxag9XF2ia
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2JHdAGU
0 comments: