
ایران کے وزیردفاع Amir Hatami نے عزم ظاہر کیاہے کہ امریکہ کو ایران کے خلاف اقتصادی جنگ میں شکست ک اسامنا کرناہوگا۔
تہران میں پاسداران انقلاب کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات میں ا ظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ امریکہ انسانیت کے خلاف جرائم کاارتکاب کررہا ہے۔ ایران ایک مرتبہ پھر ایسی نازک صورتحال کاکامیابی سے مقابلہ کرے گا۔
امریکہ اوراس کے اتحادیوں کی سازشوں کوناکام بنائے گا۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/30qaH3d
0 comments: