Sunday, May 19, 2019

قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کے لیے بہت جلد لانگ مارچ کریں گے: مولانا فضل الرحمٰن

مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن
مرکزی امیر جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن جے یوآئی پنجاب کے ترجمان اقبال اعوان سے اپنی رہائش گاہ اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو خونخوارعالمی مالیاتی اداروں کے آگے گروی رکھنے والے قوم سے وفادار نہیں ہوسکتے، یہود و ہنود اور قادیانی لابی عالمی سازش کی تحت ملک پر مسلط کی گئی ہے۔

مولانا امیرزمان، مولانا عبدالمالک، مولانا جمال دین اور عبدالحکیم اکبری بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کے لیے بہت جلد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2WTylDd

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times