
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں ایک ہزار سات سو شدید زخمیوں کی مدد کیلئے لاکھوں ڈالر کی ضرورت ہے۔
مقبوضہ فلسطینی علاقے کیلئے اقوام متحدہ کے انسانی امور کے رابطہ کار جمی میک گولڈریک نے جنیوا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صحت کا ڈھانچہ بہتر حالت میں ہے اور زندگیاں بچانے کیلئے فوری امداد کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ طویل مدت سے نوجوانوں کی بڑے پیمانے پر بے روزگاری سے صورتحال مزید خراب ہوگئی ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/30hjrc6
0 comments: