Sunday, May 12, 2019

حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے قرآن پاک حفظ کرلیا

حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے قرآن پاک حفظ کرلیا
سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے قرآن پاک حفظ کرلیا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز شریف کے بیٹے زید حسین نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اور ماں باپ کی دعا ؤں سے میں نے قرآن پاک مکمل حفظ کر لیا ہے، میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے یہ توفیق دی۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Q3DzcP

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times