Wednesday, May 8, 2019

سٹیٹ بینک کا نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان

 نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تاریخ کا اعلان
 سٹیٹ بینک نے عید الفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔

بینک دولت پاکستان نے عید الفطر پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کے لیے ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن کے زریعے ایس ایم ایس سروس کا اعلان کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق عوام کو ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجرا 20 مئی سے 31 مئی 2019ء تک جاری رہے گا۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے ایس ایم ایس پر چارجز 2 روپے جمع ٹیکس ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VqvtRF

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times