Tuesday, May 21, 2019

تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی

تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گی
کیکڑا ون میں تیل و گیس کے ذخائر تلاش کرنے والی اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ کمپنی کے سی ای او وزارت پیٹرولیم کے حکام کو سمندر میں گیس کی تلاش کے منصوبے پر بریفنگ دیں گے۔

اطالوی کمپنی ای این آئی کے سی ای او وزیر اعظم عمران خان سے بھی ملاقات کرینگے۔ ای این آئی نے تیل و گیس کی تلاش کیلئے 18 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔

کمپنی پاکستان میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کا کام جاری رکھے گیرواں سال سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے مزید چار لائسنس جاری کئے جاینگے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2w9Roxg

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times