
سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کے بیٹے سند وصول کر رہے ہیں۔
To my son on his day of graduation, one of the biggest gifts a parent can give their child is an education and today you have made me so very proud. The world is at your feet my son, the foundation has been laid, I hope you follow your dreams and build a future of happiness pic.twitter.com/DqccJ30lex
— Wasim Akram (@wasimakramlive) May 14, 2019
اس موقع پر سابق کپتان نے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’ والدین اولاد کو سب سے بڑا تحفہ جو دے سکتے ہیں وہ تعلیم ہے اور آج تمہاری وجہ سے بہت فخر ہے، یہ دنیا تمہارے قدموں میں ہے جس کی بنیاد ڈل چکی ہے‘۔
وسیم اکرم نے آخر میں لکھا کہ ’مجھے امید ہے کہ تم اپنے خوابوں کو پورا کرو گے اور خوشیوں سے بھرا مستقبل بناؤ گے‘۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HkndtB
0 comments: