Wednesday, May 8, 2019

وفاقی حکومت کا اسد عمر کو اہم ذمہ داری سونپتے کا فیصلہ

اسد عمر کو اہم ذمہ داری سونپتے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو اہم ذمہ داری سونپتے ہوئے انہیں چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسد عمر کی گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کامیاب ہوگئی ہے اسی لئے وفاقی حکومت نے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کو چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ لگانے کی منظوری دے دی ہے۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2J6p1Zr

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times