Thursday, May 16, 2019

شہباز شریف قومی اسمبلی میں لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں: فردوس عاشق

فردوس عاشق
اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شہباز شریف قومی اسمبلی میں لاپتہ قائد حزب اختلاف ہیں۔

ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو خود ساختہ  جلا وطنی سے اپنی واپسی کے بارے میں سچ بتانا چاہیے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2w41zmV

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times