Wednesday, May 8, 2019

ادکارہ میرا کا ہسپتال کے لئے دبئی میں فنڈ ریزنگ

ادکارہ میرا
ادکارہ میرا ایک بار پھر ذاتی ہسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں۔

 اداکارہ میرا نے ایک بار پھر رمضان المبارک میں اپنے ذاتی اسپتال کے لئے فنڈ ریزنگ شروع کردی ہے اور اس سلسلے میں وہ دبئی پہنچ گئی ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر اپنے وڈیو پیغام میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ میں شفقت ٹرسٹ اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لئے دبئی آئی ہوں اور میری پوری کوشش ہے کہ اب اس اسپتال کو مکمل کرلیا جائے۔ آپ نے ہمارا ساتھ دینا ہے اور ہمارے لئے دعا کرنی ہے۔

یاد رہے کہ میرا نے کئی سال پہلے اپنی والدہ کے نام پر اسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے لئے وہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک بھی فنڈز اکٹھے کرچکی ہیں تام ان کا یہ پراجیکٹ ابھی تک کاغذوں تک ہی محدود ہے کیونکہ اس کی تعمیر کے لئے عملی طور پر کچھ نہیں کیا گیا۔

 

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VpqMY2

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times