Friday, May 24, 2019

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے سستا ہوکر 151.70 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے سستا ہوکر 151.70 روپے کا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد ڈالر 151 روپے 45 پیسے سے بڑھ کر 151 روپے 60 پیسے کا ہوگیا۔

کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلے 50 پیسے سستا ہوکر 152 روپے کا ہوا اور پھر 80 پیسے سستا ہوکر 151 روپے 70 پیسے کا ہوگیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Qiltnu

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times