Monday, May 13, 2019

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
کوئٹہ مین سیٹلائٹ ٹاؤن منی مارکیٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

سیٹلائٹ ٹاؤن دھماکے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

دھماکے سے پولیس کی گاڑی متاثر ہو گئی ہے، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2HhaBTW

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times