Friday, May 17, 2019

وزیراعظم کا572 پاکستانی قیدیوں کی رہائی پر یو اے ای ولی عہد سے اظہار تشکر

وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے 572 پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے پر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شہزادہ بن زید کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے ایک بیان میں کہاکہ پاکستان متحدہ عرب امارات کی حکومت کے اس اقدام کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے۔انہوں نے کہاکہ متحدہ عرب امارات حکومت کے اس اقدام سے دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات مزیدمستحکم ہوں گے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2LR2h1y

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times