Thursday, May 30, 2019

بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں فائرنگ، خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق
بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

بنوں کے علاقے ہاتھی خیل بنوچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جب کہ جاں بحق افراد کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پہنچادی گئی ہیں، پولیس نے قتل کی وجہ گھریلو تنازعہ بتایا ہے جب کہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2wsI1c2

0 comments:

Popular Posts Khyber Times