Tuesday, May 14, 2019

خصدار میں 3 مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی

بلوچستان کے ضلع خصدار میں قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں
بلوچستان کے ضلع خصدار میں قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔

ڈپٹی کمشنر خصدار کے مطابق قومی شاہراہ پر وڈھ کے قریب بارش کے باعث حادثہ پیش آیا، سڑک پر دو بسیں پہلے سے کھڑی تھیں جن سے ایک تیسری تیز رفتار بس ٹکرائی۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے ہیں، لیویز اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں جبکہ زخمیوں کو زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Q3TgRk

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times