ضلع شوپیاں میں بھارتی فورسزکی جارحیت سے مزید 2 کشمیری شہید ہوگئے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
ضلع شوپیاں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے جب کہ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی تاحال جاری ہے۔
from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2Wn9RBZ
0 comments: