Monday, May 13, 2019

قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل 2019 کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل 2019 کی منظوری دیدی
قومی اسمبلی نے 26 ویں آئینی ترمیمی بل 2019 کی منظوری دیدی ہے جس کا مقصد قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں قبائلی اضلاع کے لئے نشستوں میں اضافہ کرنا ہے۔

یہ بل محسن داوڑ نے پیش کیا تھا۔

ترمیم کے تحت قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستوں کی تعداد 12 کی گئی ہے جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستوں کی تعداد بڑھ کر 16 سے چوبیس کی گئی ہے۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2E6ZWtn

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times