Saturday, May 11, 2019

وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 11 اداروں کو کالعدم قرار دیدیا

وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت 11 اداروں کو کالعدم قرار دیا
وزارت داخلہ نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کرتے ہوئے جماعت الدعوة، فلاح انسانیت اور جیش محمد سے وابستگی پر گیارہ اداروں کو کالعدم قرار دیا ہے۔

ان اداروں میں الانفال ٹرسٹ لاہور، ادارہ خدمت خلق لاہور، الدعوت الارشاد لاہور، الحمد ٹرسٹ لاہور اور فیصل آباد الفضل فائونڈیشن اور ٹرسٹ لاہور، موسقیو اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ لاہور، المدینہ فائونڈیشن لاہور، معاذبن جبل ایجوکیشن ٹرسٹ لاہور الایثار فائونڈیشن لاہور، الرحمت ٹرسٹ آرگنائزیشن بہاولپور اور الفرقان ٹرسٹ کراچی شامل ہیں۔



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں http://bit.ly/2VyKAbB

Related Posts:

0 comments:

Popular Posts Khyber Times